Day: مارچ 27، 2024
عائزہ خان کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈ ن ویزامل گیا
ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں یواے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزاسے نوازا گیا ...مارچ 27, 2024شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوسری شادی پر احسن خان کا رد عمل
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اداکار ومیزبان احسن خان بھی ثنا جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ پروگرام ...مارچ 27, 2024گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے انہیں دوبارہ آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مباکباد دی۔ ملاقات کے دوران ...مارچ 27, 2024ایم کیو ایم رہنما نجیب ہارون اور عامر چشتی کی میڈیا گفتگواور رؤف صدیقی کی میڈیا ٹاک
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ خیرپور گوٹھ وڈا سمنگ میں تین بچوں کی مبینہ ناگہانی موت پر وزیر ...مارچ 27, 2024اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس ...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے 5 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا، اسلام اباد ہائی ...مارچ 27, 2024چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے Chris Tetley کر رہے تھے, آئی سی ...مارچ 27, 2024وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ جلد شروع ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ ...مارچ 27, 2024سٹی ڈویژن پولیس کی آگاہی مہم آئیں ملکر قاتل ڈور سے اپنی اور دوسروں کی ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر کمپین جاری سٹی ڈویژن پولیس ...مارچ 27, 2024پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں ...مارچ 27, 2024پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق خطرہ ہوسکتا ہے
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایران کیساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے. امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے پرپاکستان ...مارچ 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©