Month: 2024 مارچ
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف کیس درج
(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ...مارچ 7, 2024پشاور ہائی کورٹ: سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیوں کے خلاف درخواست دائر کردی
(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو ...مارچ 7, 2024سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے گیس شیڈول جاری
(پاکستان ٹوڈے) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن ...مارچ 7, 2024عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی
(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کا اتوار کے روز عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان ملک بھر ...مارچ 7, 2024خیبرپختونخوا کیلئے بڑا ریلیف
(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیلئے بڑا ریلیف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے ...مارچ 7, 2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کی ملاقات
(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اے ایس پی سیدہ شہر بانونقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔ اے ایس پی شہر ...مارچ 7, 2024سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے خلاف کیس
(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس، سماعت شروع جسٹس اشتیاق ابراہیم کی ...مارچ 7, 2024صوبہ پنجاب میں نگران پنجاب حکومت کا ایک اور شاہکار سامنے آگیا
(پاکستان ٹوڈے) صوبہ بھر میں مفاد عامہ کی 474 منظور شدہ سکیموں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔ صوبہ پنجاب ...مارچ 7, 2024انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
(پاکستان ٹوڈے) قوم کے پیسوں کو ذاتی تشہیر کے لیے اڑایا جا رہا ہے، راشن کے سامان پر نواز شریف کی تصویر ...مارچ 7, 2024لاہور کاہنہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
لاہور: (پاکستان ٹوڈے) گجومتہ کے قریب شہزاد نے بلال کو چھری کے وار کر کے قتل کیا۔ ملزم شہزاد بھائی کو قتل ...مارچ 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















