Month: 2024 مارچ
سکردو میں برفباری کے باوجود انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشن جاری
سکردو: (پاکستان ٹوڈے) سی اے اے کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست برف باری کے باوجود فلائٹس آپریشن جاری ہے۔ ترجمان ...مارچ 4, 2024الیکشن کمیشن کی نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا ...مارچ 4, 2024اراکین کی نشستیں کسی اور جماعت کو دینا آئین کی خلاف ورزی ہوگی، بیرسٹر علی ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور ماہر قانون علی ظفر نے الیکشن کمیشن ...مارچ 4, 2024آئی ایم ایف نے نئی حکومت آتے ہی پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین نے اپنی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھیج دی، ...مارچ 4, 2024نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ...مارچ 4, 2024ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کا کمیٹی کا اہم اجلاس آج ...مارچ 4, 2024بجلی ٹاور گرنے کے بعد کے الیکٹرک کا موقف سامنے آگیا
تفصیلات کے مطابق شہر میں چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث گلشنِ حدید میں ٹاور گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اب ...مارچ 2, 2024کراچی میں تیز ہوائیں، گلشن حدید میں 132 کے وی کے کھمبے گر گئے
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھابیجی سے شیدی گوٹھ اور پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے کھمبے تیز ہوائیں ...مارچ 2, 2024پاک آرمی کا گوادر کے متاثرہ خاندانوں کےلئے ریسکیو و ریلیف آپریشن
راولپنڈی : پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی طرف سے گوادر ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ، گزشتہ ...مارچ 2, 2024برطانوی رکن پارلیمنٹ نے اپنی فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کردیا
لندن : غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ناقد اور نومنتخب رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے اپنی کامیابی کے موقع پر بات ...مارچ 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©