Day: جون 10، 2024
شہید کیپٹن فراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
چونیاں : لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمدفراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ ...جون 10, 2024شوگرملز کو چینی برآمد کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی ...جون 10, 2024اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود بڑی کمی کا اعلان کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح ...جون 10, 2024پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر شائقین کے دل جیت لیے
بالغ افراد کیلئے بنائی گئی پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔ عید الاضحی پر ریلیز کیلئے ...جون 10, 2024چاند کے دُور افتادہ حصے میں برق پاروں کی دریافت
یورپی ماہرین نے چین کیساتھ ملکر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ یورپی ماہرین نے چاند کے دور افتادہ حصے کی سطح پر ایسے ...جون 10, 2024عیدالاضحی پر شہر قائدکراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
عیدالاضحی پر شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ موسمیاتی تجزئی کار نے پیشگوئی کر دی۔ بڑی عید کے دنوں میں شہرقائدکراچی ...جون 10, 2024عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک سکوٹر ٹریکس کا اہتمام
حاجیوں کے سفر کیلئے انقلابی اقدام۔ عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک سکوٹر کے خصوصی ٹریکس کا اہتمام۔ سعودی عرب میں عازمین ...جون 10, 2024ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...جون 10, 2024پاکستان کیلئے اعزاز: پاکستانی طالبعلم آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز۔ پاکستانی طالبعلم آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہو گیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسرار کاکڑ نے آکسفورڈ ...جون 10, 2024واٹس ایپ پر صرف1 بار سنا جانیوالا وائس نوٹ کیسے بھیجیں؟
عالمی سطح پر مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے وائس میسج ویو ونس کا فیچر متعارف کروانے ...جون 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©