Day: جون 24، 2024
خاور مانیکا پر تشددکرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ...جون 24, 2024سنی اتحاد میں شمولیت۔ پی ٹی آئی کی سیاسی خودکشی:عدالت کے ریمارکس
سنی اتحاد کونسل کا مخصوس نشستوں کا کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا، ججز نے اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے ...جون 24, 2024دوران حج 1301 حجاج جاں بحق ہوئے، سعودی عرب نے تصدیق کردی
حج کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں حجاج کرام کی اموات کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ ...جون 24, 2024پنجاب اسمبلی میں "آپریشن عزم استحکام”کی حمایت میں قرارداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع کرا دی گئی قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز ...جون 24, 2024آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ ...جون 24, 2024سمارٹ فونز کی بیٹری لائف بہتر بنانیوالا نیا فیچر متعارف
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کیلئے ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جو بیٹری لائف کو بہتر ...جون 24, 2024تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف
گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف موثر ثابت ہوگا۔ تیز رفتار گاڑی چلانے کے ...جون 24, 2024سعودی عرب کے علاقے میسان میں ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم شہد کے چھتے ...
سعودی عرب مملکت میں سروات کے پہاڑی سلسلے میں واقع میسان گورنریٹ میں قدرتی ماحول کے تخلیق کردہ آثار قدیمہ موجود ہیں۔ ...جون 24, 2024طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری
پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ سکول آن ویل کے دو پائلٹ پراجیکٹ چند ...جون 24, 2024چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا۔
گوادر شہر کے ہسپتال، سکول اور سڑکیں روشن ہو گئیں۔ شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس طویل مدتی فوائد فراہم کریں ...جون 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©