Month: 2024 جون
گووندا نے اپنی شادی کو خفیہ کیوں رکھی؟
دبئی: لیجنڈری اداکاروں میں سے ایک گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں ...جون 24, 2024پنجاب بھر میں نویں روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال
محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل بحال نہ ہو ہوسکیں۔ ...جون 24, 2024وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سفارتکاری میں خواتین کا کردار امن کو فروغ دینے میں اہم ہوتا ہے۔ ...جون 24, 2024پاکستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کوئٹہ: ترجمان محکمہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کوفاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرادیا ...جون 24, 2024خاور مانیکا پر تشددکرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف ...جون 24, 2024سنی اتحاد میں شمولیت۔ پی ٹی آئی کی سیاسی خودکشی:عدالت کے ریمارکس
سنی اتحاد کونسل کا مخصوس نشستوں کا کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا، ججز نے اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے ...جون 24, 2024دوران حج 1301 حجاج جاں بحق ہوئے، سعودی عرب نے تصدیق کردی
حج کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں حجاج کرام کی اموات کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ ...جون 24, 2024پنجاب اسمبلی میں “آپریشن عزم استحکام”کی حمایت میں قرارداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع کرا دی گئی قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز ...جون 24, 2024آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ ...جون 24, 2024سمارٹ فونز کی بیٹری لائف بہتر بنانیوالا نیا فیچر متعارف
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کیلئے ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جو بیٹری لائف کو بہتر ...جون 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©