Month: 2024 جون
پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروںمیں بارشیں ہی بارشیں۔ گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ محکمہ موسمیات نے یکم جولائی ...جون 29, 2024عدلیہ پر دباو کا معاملہ۔ ہائیکورٹ نے ایس او پیز جاری کردیئے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات ...جون 29, 2024مذہبی آزادی: امریکہ نے 199 ممالک کی رپورٹ جاری کردی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر ...جون 29, 2024دنیا کی طویل ترین فلم: جسے دیکھنے کیلئے857 گھنٹے درکار ہیں
فلم ، تفریح کا ایک آسان اور بہترین ذریعہ ہے اور جب کبھی فلم کی بات ہوتی ہے تو عام طور پر ...جون 29, 2024مائیکل جیکسن کس کے قرض دار تھے؟ حیران کن انکشافات
مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات ...جون 29, 2024صدر پر کالا جادو کر دیا گیا ، دو اہم وزرا گرفتار
مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق ...جون 29, 2024سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ فی ...جون 29, 2024عرب امارات میں تاریخی گرمی،پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔
متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔ اماراتی حکام نے عوام کو پانی زیادہ پینے اور براہ راست ...جون 29, 2024طلبا کیلئے احسن اقدام،مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام
وزارت تعلیم کا احسن اقدام، طلبا و طالبات کیلئے مفت آئی ٹی کورسز کا اہتمام ۔ وزارت تعلیم نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد ...جون 28, 2024تاجک ایئر لائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغازکر دیا۔
تاجکستان کی سومون ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا۔ پہلی پرواز پاکستان سے دوشنبے کیلئے روانہ ہوئی۔ شاہین ایئرپورٹ سروسز ...جون 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©