Day: جولائی 19، 2024
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی ...جولائی 19, 2024بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک
گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈامیں شرکت کےلئے بابراعظم،شاہین شاہ آفریدی اورمحمدرضوان کواین اوسی جاری نہ ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق بابر اعظم ، شاہین ...جولائی 19, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےفیصلہ پرالیکشن کمیشن میں ایک اوربڑی بیٹھک ہوئی۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،سپریم کورٹ کےفیصلےسےمتعلق دوسرااجلاس ...جولائی 19, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا
سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے ...جولائی 19, 2024عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے ...جولائی 19, 2024آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 ...جولائی 19, 2024خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ...جولائی 19, 2024جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ...جولائی 19, 2024چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں
چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی ...جولائی 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©