Day: جولائی 23، 2024
چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح ...جولائی 23, 2024بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری
بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز ...جولائی 23, 20249مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد
9مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔ ڈی ایس پی ...جولائی 23, 2024سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
ایپل کے شریک بانی کی41 برس پرانی پیشگوئی، جسے وقت نے درست ثابت کر دیا ۔میک کمپیوٹر سے لیکر آئی فون تک، ...جولائی 23, 2024پی ٹی آئی پرپابندی:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس پہلےآج طلب کیاگیاتھاجس کوملتوی کرکےدوبارہ کل طلب کرلیاگیاہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس ...جولائی 23, 2024بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبانی پی ٹی آئی پرایک بارپھرسےتنقیدکےنشترچلادئیے۔مریم نوازکاکہناتھاکہ نو مئی ...جولائی 23, 2024خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور
رائٹرخلیل الرحمٰن قمرکوہنی ٹریپ کرنےکامعاملہ:عدالت نےملزمہ کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ ...جولائی 23, 2024آئی ایم ایف کا شکنجہ:پاکستان سے خفیہ معاہدے
یہ آئی ایم ایف کیا ہے؟ آئی ایم ایف کا واضح اور درپردہ ایجنڈا کیا ہے؟ آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک ...جولائی 23, 2024ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا
ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی ...جولائی 23, 2024اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج
اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ڈرائیور کیخلاف ...جولائی 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©