Day: جولائی 23، 2024
روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ...جولائی 23, 2024سونےکی قیمت میں ردوبدل
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ر دوبدل کےبعدسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 500 روپے ...جولائی 23, 2024نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ ...جولائی 23, 2024مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص ...جولائی 23, 2024رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد ...جولائی 23, 2024بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات کےکیس پراعتراض ختم
بشریٰ بی بی کےدرج مقدمات کی تفصیلات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےکیس پراعتراض ختم ہوگیا۔ بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی ...جولائی 23, 2024سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر ...جولائی 23, 2024لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...جولائی 23, 2024لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی ...جولائی 23, 2024موبائل فون نے ہاتھوں سے کتاب چھین لی
کسی دور میں کتاب کو بھی زندگی کا اہم ساتھی کہا جاتا تھا اور مہذب معاشروں میں کتب خانوں کی بڑی اہمیت ...جولائی 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©