Month: 2024 جولائی
آم اور عام: کیا: دونوں کی ایک جیسی آب بیتی؟
بظاہر تو عام اور آم کے درمیان مفہوم کا واضح فرق ہے، لیکن پاکستان میں عام اور آم کے حالات دیکھیں تو ...جولائی 25, 2024اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی اے آئی انسانی دنیا میں ایک ایسا انقلاب لا رہا ہے جو آپ کو حیران کر دے گا، اب ...جولائی 25, 2024بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
بانی تحریک انصاف کے9مئی کے12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قراردےدیاگیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں اورجسٹس طارق سلیم شیخ نےبانی پی ٹی آئی کے9مئی ...جولائی 25, 2024ٹیکس کافراڈ:ایف بی آرنے دستاویزجاری کردی
ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ترمیمی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005 جاری کر دیا۔ ایف بی آردستاویزکےمطابق ٹیکس ...جولائی 25, 2024صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ ...جولائی 25, 2024اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے ...جولائی 25, 2024سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 ...جولائی 25, 2024واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
واٹس ایپ نے سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا،جو بہت جلد دستیاب ہوگی۔صارفین اب و اٹس ایپ کو ...جولائی 25, 2024فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر ...جولائی 25, 2024کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی ...جولائی 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©