Month: 2024 جولائی
ڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ
کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر ...جولائی 24, 2024آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا
ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن ...جولائی 24, 2024سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت ...جولائی 24, 2024لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں ...جولائی 24, 2024دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟
پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی کراچی سےکشمیر تک ہر جگہ لوگوں کو بارش کا انتظار رہتاہے،مگربہت کم لوگ ...جولائی 24, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک دن ...جولائی 24, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...جولائی 24, 2024ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ویمن ایشیا کپ میں10 وکٹوں سے میچ جیتنے ...جولائی 24, 2024ایپل کا سستا ترین آئی فون زیادہ طاقتور ہوگا
ایپل کے آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا۔ ایپل کی ...جولائی 24, 2024عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی ...جولائی 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©