Month: 2024 جولائی
سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر ...جولائی 23, 2024لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...جولائی 23, 2024لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی ...جولائی 23, 2024موبائل فون نے ہاتھوں سے کتاب چھین لی
کسی دور میں کتاب کو بھی زندگی کا اہم ساتھی کہا جاتا تھا اور مہذب معاشروں میں کتب خانوں کی بڑی اہمیت ...جولائی 23, 2024بنوں واقعہ:9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل کانتیجہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہاہےکہ بنوں واقعہ اس لیے ہوا کہ ہمارا عدالتی و قانونی نظام ...جولائی 22, 2024مہنگی بجلی کےذمہ دارکون؟رپورٹ نےتہلکامچادیا
بجلی مہنگی ہونےکی ذمہ دارکونسی حکومت،آئی پی پیزکےساتھ معاہدےکی رپورٹ نےحقائق سےپردااٹھادیا۔ ن لیگ حکومت کا سب سے زیادہ آئی پی پیز ...جولائی 22, 2024مکلی قبرستان: 10 لاکھ قبروں کا شہر خموشاں
سندھ کے شہر ٹھٹہ سے ۱۰ کلومیٹر کے فا صلے پر سنسان مقام پر موجود ایک ایسی تاریخی جگہ واقع ہے جس ...جولائی 22, 2024گلوکارراحت فتح علی خان گرفتار
پاکستان کےمشہورگلوکارراحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ سےگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گلوکارراحت فتح علی خان کنسرٹ کےلئے دبئی پہنچےتوپولیس نےان کوگرفتارکرلیا۔راحت فتح علی ...جولائی 22, 2024پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
پاکستان شاہینزنے148رنزسےبنگلہ دیش اےکوشکست دےکرسیریزمیں 1-0برتری حاصل کرلی۔ ڈارون کےڈی ایکس سی ایرنیامیں کھلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزنےپہلےکھیلتےہوئےبنگلہ دیش اےکو428رنزکاہدف دیاتھاجس کےجواب میں ...جولائی 22, 2024دوسری اہلیہ سےعلیحدگی:اداکارفیروزخان نےخاموشی توڑ دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروزخان نےدوسری اہلیہ زینب سےعلیحدگی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام سےاپنی دوسری اہلیہ ...جولائی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©