Month: 2024 جولائی
ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ہوئی۔قیمت میں ...جولائی 15, 2024شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
9مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی ...جولائی 15, 2024بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم ...جولائی 15, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف ...جولائی 15, 2024ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی ...جولائی 15, 2024بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
17 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم ...جولائی 15, 2024میڈیا انڈسٹری کے بدلتے ہوئے رجحانات
آج کا دور تھیوری لرننگ کا نہیں بلکہ سکلز لرننگ کا دور ہے۔ اور سکلز لرننگ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ ...جولائی 15, 2024حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر ...جولائی 15, 2024چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی ...جولائی 15, 2024کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت ...جولائی 15, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















