Month: 2024 جولائی
جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے کرنسی جاری کر دی
ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا جاری کر دیئے۔ ہولوگرام ...جولائی 4, 2024بائیڈن نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ...جولائی 4, 2024صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں سے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے چناب اور کابل میں درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، بالائی علاقوں میں بارشوں کے ...جولائی 4, 2024الیکشن ٹربیونل کی تشکیل: لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل کردیئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان ...جولائی 4, 2024پنجاب میں آٹا ایک بار پھر سستا ہوگیا
پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بیس کلو کا تھیلا 80 روپے سستا ہوگیا۔ وزیر خوراک پنجاب ...جولائی 4, 2024لیجنڈ چیمپئن شپ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے ...جولائی 4, 2024صوبہ میں کوئی نوگوایریا برداشت نہیں:مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہری کا احترام یقینی بنائیں۔ خلاف قانون کوئی ...جولائی 4, 2024امریکہ کا 248 واں یوم آزادی۔ خصوصی رپورٹ
ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عوام آج اپنا 248 واں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔ امریکی ریاست کی ترقی میں انصاف اور ...جولائی 4, 2024لاہور ہائیکورٹ : پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ...جولائی 4, 2024وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کوکو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی ...جولائی 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©