Day: نومبر 7، 2024
عمران خان نےاڈیالہ جیل سےقوم کےنام اہم پیغام جاری کردیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی ...نومبر 7, 2024وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع ...نومبر 7, 2024ٹیکس ہدف میں ناکامی:پاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرےہونےلگے
ٹیکس ہدف میں ناکامی کی وجہ سےپاکستان پرمنی بجٹ کےبادل گہرے ہونے لگے۔ بین الاقوامی فنڈزادارےکی طرف سےدئیے گئےاہداف کوپاکستان پورا کرنے ...نومبر 7, 2024وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر ...نومبر 7, 2024حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا ...نومبر 7, 2024چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ...نومبر 7, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ...نومبر 7, 2024پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ...نومبر 7, 2024کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےکہاہےکہ کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی۔ اداکارہ ومیزبان نادیہ ...نومبر 7, 2024سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...نومبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©