Day: نومبر 12، 2024
ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے۔ باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس ...نومبر 12, 2024اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئےپی ٹی آئی رہنماؤں کوپولیس نے چھوڑدیا
اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئے تحریک انصاف کےرہنماؤں کو پولیس نےکچھ دیربعدچھوڑدیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےلئے ...نومبر 12, 2024سموگ کیس:حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے،عدالت
سموگ کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے، حکومت کو محض پالیسی پیپرز سے آگے جانا ہوگا، ...نومبر 12, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزارروپےکی بڑی کمی ...نومبر 12, 2024شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم گرفتار
بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارشاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےاور50لاکھ تاوان طلب کرنےوالےملزم کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ بھارتی ...نومبر 12, 2024کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے،کپتان محمدرضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے۔کرکٹ میں جیت کی نئی تاریخیں درج کریں گے۔ ...نومبر 12, 2024انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں،ارشدندیم
اولمپیئن ارشدندیم نےکہاہےکہ انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اولمپیئن ارشدندیم کاکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارسےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ٹریننگ کےدوران جب ...نومبر 12, 2024چیمپئنزٹرافی:بھارت کاپاکستان آنےسےانکار،پی سی بی نےآئی سی سی کوخط لکھ دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبھارت کےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ...نومبر 12, 2024عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری،جس میں اسرائیل کےجنگی جرائم پراحتساب کیلئے عالمی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب ...نومبر 12, 2024سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہر
سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےسےلاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجودہے۔خراب فضائی ماحول نےسانس لینامحال کردیا ہے۔پنجاب میں سموگ ...نومبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©