Day: نومبر 14، 2024
آئینی بینچ کی پہلی سماعت:ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اقدامات کی رپورٹ طلب
سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی پہلی سماعت پر تمام صوبوں سےماحولیاتی آلودگی کےاقدامات کی رپوٹ طلب کرلی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم ...نومبر 14, 2024آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینےلگ ...نومبر 14, 2024ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان ...نومبر 14, 2024چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا
چیمپئنزٹرافی کاشیڈول جاری کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کےلئے بڑامسئلہ بن گیا۔ ذرائع کےمطابق براڈکاسٹرزنےآئی سی سی سےچیمپئنزٹرافی کاشیڈول فوری جاری ...نومبر 14, 2024پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب
تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث بانی پی ...نومبر 14, 2024بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں،ممتاززہرابلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کی ہفتہ وارصحافیوں کوبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ متعددشہریوں ...نومبر 14, 2024امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ،لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ ...نومبر 14, 2024دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز
فضائی مسافروں اور نقل وحمل کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز ...نومبر 14, 2024آج سے 16 نومبر تک بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں ،آج سے 16 نومبر تک کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو نوید ...نومبر 14, 2024ایپل کا آئی فون ایس ای4 :مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا
ایپل کی طرف سے نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئندہ برس کونسا ماڈل لانچ کرے گی؟تازہ ترین لیکس سامنے ...نومبر 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©