Day: نومبر 19، 2024
24نومبرکامارچ:رینجرزاورایف سی کے9ہزاراہلکاراسلام آبادطلب
24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےحکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں ،رینجرز اورایف سی کے9ہزاراہلکاروں کواسلام آبادطلب کرلیاگیا۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےمارچ اوردھرنےسےنمٹنےکےلئےوفاقی حکومت نےبھی تیاریاں ...نومبر 19, 202424 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا ...نومبر 19, 2024بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت ...نومبر 19, 2024انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے
انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔ لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف ...نومبر 19, 2024شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر
شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ...نومبر 19, 2024سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکابڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ شادی بیاہ ہویاپھرکوئی اورفنکشن سجناسنوارناخواتین کےلئے ضروری ہوتاہےجس میں خواتین کےلئےسب سےضروری ...نومبر 19, 2024عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں اضافےکہ بعدخام تیل ...نومبر 19, 2024اسلام آباد اورکراچی میں دفعہ144نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورکراچی میں دفعہ144نافذکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمشنرکراچی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےدفعہ144کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں ...نومبر 19, 2024محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےاُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...نومبر 19, 2024میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا نے اپنی مقبول ...نومبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©