Month: 2024 نومبر
تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا
تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس ...نومبر 18, 2024شایدہم بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے ایک نیوکلیئر بم ہیں،میکال ذوالفقار
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارمیکال ذوالفقارنےکہاہےکہ شاید ہم واقعی بھارتی فلم انڈسٹری کیلئےایک نیوکلیئر بم ہیں جو ان پر پھٹ جائیں گے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری ...نومبر 18, 2024وی پی این کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بےدھڑک ہوکراستعمال کریں، راناثنااللہ
وزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ نےکہاہےکہ وی پی این کاشریعت سےکوئی لینادینانہیں ہے،بےدھڑک ہوکراستعمال کریں۔ چندروزقبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سےوی پی این ...نومبر 18, 2024حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاپاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ...نومبر 18, 2024یوٹیوب پریمیم سروس سے صارفین کوکیا شکایت ہے؟
یوٹیوب پریمیم سروس کیا ہے؟ اس کے صارفین کو کیا شکایت ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ان دنوں تمام یوٹیوب صارفین کو کمپنی ...نومبر 18, 2024وزیراعظم کی طبیعت ناساز:ایپکس کمیٹی کااجلاس ملتوی
وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت خرابی کےباعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کاآج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ایپکس کمیٹی ...نومبر 18, 2024خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ خداکوگواہ بنا کر کہتاہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔ سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدکاکہناتھاکہ 30دسمبرسےپہلےاچھی ...نومبر 18, 2024سموگ میں کمی: کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری
سموگ میں کمی کےباعث پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فضائی آلودگی اورسموگ میں اضافہ کےباعث مختلف ...نومبر 18, 2024بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ بچوں پرتشد،استحصال ،بدسلوکی کےتدارک اوربحالی کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام وزیراعلیٰ ...نومبر 18, 2024احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکیلئےپورابندوبست کیاگیاہے، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ 24نومبرکےاحتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکےلئےپورابندوبست کیاگیاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ ...نومبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©