Month: 2024 نومبر
سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ ...نومبر 16, 2024خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں ...نومبر 16, 2024عدنان صدیقی سے برطانوی بادشاہ کی ملاقات،پاکستان آنےکی خواہش کااظہار
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارعدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات ہوئی،شاہ چارلس نے پاکستان آنےکی خواہش کااظہار کیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئرترین اداکارعدنان صدیقی ...نومبر 16, 2024صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر ...نومبر 16, 2024حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...نومبر 16, 2024پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن چیف کی ...نومبر 16, 2024کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے ...نومبر 16, 2024یوٹیوب سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان،کمپنی نے نیا ذریعہ متعارف کرا دیا
یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، دنیا کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان، کمپنی نے ...نومبر 16, 2024احتجاج کی کال:پی ٹی آئی کی پشاورمیں بڑی بیٹھک
احتجاج کی کال کےحوالےسےتحریک انصاف کی پشاورمیں بڑی بیٹھک ہوئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی 24نومبرکےاحتجاج کی کال کےلئے حکمت عملی ...نومبر 16, 2024سموگ کاروگ:مزیدپابندیاں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ
لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں لگادی گئیں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 24نومبرتک اضافہ کردیاگیا،ڈی جی ماحولیات عمران ...نومبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©