Day: دسمبر 2، 2024
پی ٹی آئی احتجاج کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں
تحریک انصاف کےاسلام آباد کی جانب مارچ کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف کیاکہ بانی ...دسمبر 2, 2024سوناسیکڑوں روپےسستا
کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ ...دسمبر 2, 2024بشریٰ انصاری نےشادی میں جہیزلینےوالوں کو’بےغیرت‘قراردیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےشادی کے نام پر جہیز لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دےدیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی ...دسمبر 2, 2024کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعداسکواش کی میزبانی مل گئی
کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعدورلڈاسکواش کی میزبانی مل گئی۔ آئندہ سال اپریل کےمہینےمیں پاکستان ورلڈانڈر23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرےگا،جس ...دسمبر 2, 2024مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی
مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں مہنگائی کی ...دسمبر 2, 2024ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک
ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو ...دسمبر 2, 2024پی ٹی آئی احتجاج،عمران خان مزید7مقدمات میں گرفتار
پی ٹی آئی کااحتجاج،بانی تحریک انصاف عمران خان کومزید7مقدمات میں گرفتار کرلیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف 28ستمبرکےاحتجاج ...دسمبر 2, 2024پی ٹی آئی رہنماؤں کاقیادت کیخلاف بڑافیصلہ
تحریک انصاف کےرہنماؤں نےاپنی ہی مرکزی قیادت کےخلاف بڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حلیم عادل شیخ نےموقف اختیارکیاہےکہ ایف آئی آرہم پرکٹ رہی ...دسمبر 2, 2024مرکزی مسلم لیگ کا لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)کے سابق ...دسمبر 2, 2024جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ
جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل ...دسمبر 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©