Day: دسمبر 5، 2024
چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈمیٹنگ کااہم اجلاس آج شام کومتوقع ہےجس میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول سےمتعلق فیصلےکیاجانےکاامکان ہےاجلاس میں شرکت کےلئےچیئرمین پی سی ...دسمبر 5, 2024ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے،مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے، بطورقوم یہ ہمارےلئےخوشی کی خبرہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب ...دسمبر 5, 2024پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کےمطابق حل چاہتاہے ،ممتاز زہرا بلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کے مطابق حل چاہتاہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا ہفتہ ...دسمبر 5, 202426ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:جسٹس منصورعلی شاہ کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
جسٹس منصورعلی شاہ نےخط26ویں آئینی ترمیم درخواستوں پرسماعت کےلئے تحریرکیا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئےفل کورٹ ...دسمبر 5, 2024سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان برقرار،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ...دسمبر 5, 2024فرانسیسی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب
فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرکےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوگئی۔ فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرپارلیمنٹ سےاعتمادکاووٹ حاصل نہ کرسکے،بارنیئرکوپارلیمانی منظوری کےبغیربجٹ اقدامات پرعدم اعتماد کاسامنا ...دسمبر 5, 2024دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک نے حاصل کر لیا
دنیا کا سب سے خوبصورت ایئرپورٹ کون سا ہے؟ جس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہے؟دنیا کے خوبصورت ترین ...دسمبر 5, 2024سرد ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی سردی بڑھنے کی پیشگوئی
سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی لہر بڑھنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...دسمبر 5, 2024طلبا کیلئے اہم خبر: موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر،موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی۔ وفاق اور پنجاب کے بعد شہر قائد کراچی میں ...دسمبر 5, 2024میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف
مشہور و معروف سوشل میڈیا کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف،کمپنی کے مطابق ...دسمبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©