Day: دسمبر 6، 2024
میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی رہی، بشریٰ بی بی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نےکہاہےکہ میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی اپنی گاڑی میں تھی۔ 26نومبرکواسلام آبادمیں ...دسمبر 6, 2024بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف
بڑھتےنرخ اوربھاری لیوی کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے۔ ذرائع کےمطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396ارب روپےکی اسمگلنگ کاانکشاف ...دسمبر 6, 2024انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران ...دسمبر 6, 2024مارگلہ ہلز:عدالت نےغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ طلب کرلی
مارگلہ ہلز غیرقانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نےسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلزپرغیرقانونی تعمیرات کیس ...دسمبر 6, 2024ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا
انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ...دسمبر 6, 2024خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...دسمبر 6, 2024سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟فائنل تاریخ سامنے آگئی۔ محکمہ ...دسمبر 6, 2024ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرایا جائےگا
آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ...دسمبر 6, 2024پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،حکومت ملک میں کاروبارکافروغ چاہتی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...دسمبر 6, 2024سعودی عرب نےپاکستان کو3ارب ڈالرزکےسیف ڈیپازٹ کی مدت بڑھادی
ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ ...دسمبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©