Day: دسمبر 11، 2024
انتخابات میں دھاندلی:سپریم کورٹ نےعدم پیروی پردرخواستیں خارج کردیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر ...دسمبر 11, 2024چیف الیکشن کمیشن کوتوسیع ملےگی یانہیں؟نیافارمولہ سامنےآگیا
چیف الیکشن کمشنراورممبران کی مدت ملازمت میں توسیع کےمعاملےپر26ویں ترمیم کےبعدنیافارمولہ سامنےآگیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی5سالہ مدت ملازمت 26جنوری کوختم ہورہی ...دسمبر 11, 2024فلم’ پشپا2‘کی دھوم:صرف 6دنوں میں1ہزارکروڑکماکرتمام ریکارڈتوڑدئیے
بھارتی سنیماگھروں میں دھوم مچانےوالی فلم ’پشپا2‘کےچرچےدن بدن بڑھنے لگے فلم نےبھارتی فلم انڈسٹری کےماضی کےتمام ریکارڈ توڑ دئیےصرف 6دنوں میں 1 ...دسمبر 11, 2024مسافروں کیلئے اچھی خبر:یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار
مسافروں کےلئے اچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ...دسمبر 11, 2024سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
کاروباری ہفتےکےتیسرےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا ...دسمبر 11, 2024پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےنےچوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ ...دسمبر 11, 2024ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہرمیں اضافہ،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں سردی میں اضافہ ،چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوائی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں ...دسمبر 11, 2024بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر
حیات تحریرالشام کےسربراہ نےمحمدالبشیرکویکم مارچ2025تک شام کا قائم مقام وزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق محمدالبشیریکم مارچ2025تک عبوری شامی حکومت کےنگراں ...دسمبر 11, 2024مریم نوازکی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری سےملاقات،دونوں رہنماؤں کاتجارت پرزور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ پر زور دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...دسمبر 11, 2024پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ10ہزار سےتجاوزکرگیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے تجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100انڈیکس میں ...دسمبر 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©