Day: دسمبر 12، 2024
ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ...دسمبر 12, 2024شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر
شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ ...دسمبر 12, 2024امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور
امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں ...دسمبر 12, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن ...دسمبر 12, 2024وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی ...دسمبر 12, 2024دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول
دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت ...دسمبر 12, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام
توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ ...دسمبر 12, 2024حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کافیصلہ
مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،پندرہ دسمبرسےحکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اڑھائی روپےاضافےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...دسمبر 12, 2024سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا
سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...دسمبر 12, 2024سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارش اورمزید برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا ...دسمبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©