Day: دسمبر 13، 2024
شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام ...دسمبر 13, 2024چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم ...دسمبر 13, 2024معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ...دسمبر 13, 2024پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی ...دسمبر 13, 2024سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر ...دسمبر 13, 2024مقبول سوشل میڈیا انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف
نوجوان نسل میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف،دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرائل ریلز ...دسمبر 13, 2024ملٹری کورٹس میں سویلینزکاٹرائل:سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کوفیصلےسنانےکی اجازت دیدی
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل پرسپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دےدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی ...دسمبر 13, 2024پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان ...دسمبر 13, 2024پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی
پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن ...دسمبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©