Day: دسمبر 17، 2024
پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں،ایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں دوفیصدکمی تاجروں اورایکسپورٹرزکیلئےخوش آئندبات ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس سےخطاب کرتےہوئے اُن ...دسمبر 17, 2024ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
سپریم کورٹ میں ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں۔ سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر ...دسمبر 17, 2024توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کوویڈیولنک پیش نہ کرنے پر جواب طلب
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کوویڈیولنک کے ذریعےپیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےجیل حکام سےجواب طلب ...دسمبر 17, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2100روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...دسمبر 17, 2024کیاعائشہ آفریدی شاہدآفریدی کی رشتہ دارہیں؟اداکارہ نےوضاحت کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ عائشہ آفریدی نے ماضی کےمعروف کرکٹرشاہد آفریدی کے ساتھ رشتے داری کےبارےمیں وضاحت دےدی۔ حال ہی میں اداکارہ ...دسمبر 17, 2024پہلاون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کابیٹنگ کافیصلہ
پہلےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرجنوبی افریقہ نے پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارل میں کھیلےجارہےپہلےون ڈے کےلئے پاکستان نےاپنےسکواڈکااعلان کردیا،پاکستان پلیئنگ الیون ...دسمبر 17, 2024ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ سرپلس10سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھےماہ بھی سرپلس ...دسمبر 17, 2024امریکہ :سکول میں فائرنگ2افرادہلاک،6زخمی
امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے ...دسمبر 17, 2024امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔ امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی ...دسمبر 17, 2024پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی نجکاری میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق فلائٹ روٹس کی خریداری پربولی لگانےوالوں کواضافی سہولت دینےپرکام ...دسمبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©