Day: دسمبر 19، 2024
غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے ،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے۔ قاہرہ میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی8کا11واں ...دسمبر 19, 20243سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےچیمپئنزٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت کےآئندہ 3سال ...دسمبر 19, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس:وزیراعلیٰ گنڈاپورسمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائد
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراورشاہ محمودقریشی سمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت ...دسمبر 19, 2024لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا فیصلہ
لاہورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم ...دسمبر 19, 2024ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو دوسری شادی کےلئےبڑی شرط عائدکردی۔ آج ...دسمبر 19, 2024سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600روپےکی کمی ہونےسےفی ...دسمبر 19, 2024مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی
رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نےکہاہےکہ مذاکرات سےپہلےتحریک انصاف اپنےکیےپرمعافی مانگے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ (ن)حنیف عباسی کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےاب ...دسمبر 19, 2024دوسراون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےجارہےدوسرےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس ...دسمبر 19, 2024کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں۔ سیالکوٹ چیمبرآف کامرس میں گفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...دسمبر 19, 2024جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،وزیرقانون
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے۔ اسلام آبادمیں سپیکرکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاکہناتھاکہ 1973کاآئین متفقہ طورپرمنظورہوا،17ویں ...دسمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©