Day: دسمبر 21، 2024
ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب ...دسمبر 21, 2024اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ...دسمبر 21, 2024جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی
جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ ...دسمبر 21, 2024واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟
واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا۔واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ...دسمبر 21, 2024کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں
نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی ...دسمبر 21, 2024حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف ...دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت ...دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوخط ...دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری ...دسمبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©