Day: دسمبر 23، 2024
نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
نومنتخب امریکی ڈونلڈ صدرٹرمپ نےپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکااشارہ دےدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاناماکی جانب سےکینال کےاستعمال کےلئےزیادہ ...دسمبر 23, 2024چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔ ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل ...دسمبر 23, 2024کرم کامسئلہ دہشتگردی کانہیں،2گروپوں کےدرمیان تنازع ہے ،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کرم کامسئلہ دہشتگردی کا نہیں ،2گروپوں کے درمیان تنازع ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا19واں ...دسمبر 23, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا،اجلاس کا6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس وزیراعظم ...دسمبر 23, 2024سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے ...دسمبر 23, 2024تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی
میٹا کے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے اہم خبر،تھریڈز استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہوگئی۔میٹا ...دسمبر 23, 2024پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے غیراعلانیہ چھٹیوں کے دوران ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد ...دسمبر 23, 2024نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے ...دسمبر 23, 2024لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ
لاہورشہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا،بونداباندی کےبعد شہرمیں فضائی آلودگی میں کمی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ...دسمبر 23, 2024کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دو دن کے وقفے کے بعد ...دسمبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©