Day: دسمبر 24، 2024
اسلام میں کم عمرمردسےشادی کی ممانعت نہیں،یاسرہ رضوی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نےکہاہےکہ اسلام میں کم عمرمرد سے شادی کی ممانعت نہیں تو ہم نے ...دسمبر 24, 2024طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس ...دسمبر 24, 2024ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ ...دسمبر 24, 2024یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلےگا؟
یکم جنوری 2025سے کن اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا؟10 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کرنیوالے صارفین کو ...دسمبر 24, 2024برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازیں منسوخ
برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالی آئرلینڈمیں طوفانی حالات کی وجہ سےبیلفاسٹ پہنچنےوالی پروازکی ہارڈلینڈنگ ...دسمبر 24, 2024ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت
ملک بھرمیں لینڈلائن انٹرنیٹ سپیڈبڑھانےکی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کےساحل پر45ہزارکلومیٹرطویل زیرسمندرانٹرنیٹ کیبل پہنچ گئی،انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانےکےلئےجدیدکیبل آج منسلک ...دسمبر 24, 2024ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی بلےبازعبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا۔ دورہ جنوبی افریقہ کےدوران جہاں قومی ٹیم نےتین میچوں کی ...دسمبر 24, 2024پنجاب میں پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ ،پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک
پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس لاہورگورنرہاؤس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ...دسمبر 24, 2024سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ ...دسمبر 24, 2024دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک ...دسمبر 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©