Day: دسمبر 25، 2024
وفاقی حکومت کامدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےمدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئےوزارت قانون کوہدایت کردی گئی،صدرمملکت مدارس کی ...دسمبر 25, 2024قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،66افرادہلاک،متعددزخمی
قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 66افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے ...دسمبر 25, 2024فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزورلگانا چاہیے ،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فلسطین میں خون کی ہولی کےخاتمےکیلئےمل کرزو رلگاناچاہیے۔ کرسمس ڈےکےحوالےسےوزیراعظم ہاؤس میں تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےخصوصی طورپرشرکت ...دسمبر 25, 2024جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی ...دسمبر 25, 2024بھائی کی شادی پررقص:اداکارہ حرامانی مشکل میں پھنس گئیں
پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کواپنےبھائی کی شادی کی تقریبات میں رقص کرنامہنگاپڑگیا۔ آج کل اداکارہ حرامانی کےبھائی کی شادی کی ...دسمبر 25, 2024یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟
یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ نےاپنی شادی کےبارےمیں تفصیلات سےآگاہ کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشماگل نےسوشل میڈیاپلیٹ ...دسمبر 25, 2024پنجاب میں تمام اقلیتوں کوبرابرکےحقوق دئیےگئے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تمام اقلیتوں کوبرابری کے حقوق دئیےگئےہیں۔ لاہورمیں کرسمس کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...دسمبر 25, 2024سنچورین:پاکستان ،جنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کل سےکھیلاجائیگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کاآغازکل سےسنچورین میں ہوگا۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان کل سےپہلےٹیسٹ میچ کاآغاز ہوگا ٹیسٹ میچ ...دسمبر 25, 2024میرےدورحکومت میں امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنسی ہوگی،ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میری صدارت کےدوران امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنس ہوگی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایریزونامیں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پہلےدن ٹرانس جینڈرکےپاگل ...دسمبر 25, 2024موزمبیق:متنازعہ انتخابات کیخلاف مظاہرے،21افرادہلاک
موزمبیق میں حکمران پارٹی کےمتنازعہ انتخابات میں جیت کےخلاف مظاہرے جاری،21افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق موزمبیق کی سپریم کورٹ کی ...دسمبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©