Day: دسمبر 25، 2024
قائداعظم کایوم پیدائش:صدر،وزیراعظم کابانی پاکستان کوخراج تحسین
قائداعظم محمدعلی جناح کے148ویں یوم پیدائش پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نےبانی پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا۔ قائداعظم کے148ویں یوم ...دسمبر 25, 2024سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے کر دیا خبردار
سردی خون جمانے کو تیار،محکمہ موسمیات نے خبردارکر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے داخلے کے بعد کراچی سے کشمیر ...دسمبر 25, 2024پاکستان میں رواں سال لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صورتحال کیا رہی؟
پاکستان میں رواں سال لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ کی صورتحال کیا رہی؟،پی ٹی اے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔ ...دسمبر 25, 2024پاک فوج کابابائےقوم کوخراج عقیدت
چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...دسمبر 25, 2024زیارت میں برفباری، وادی کی گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے
بلوچستان کے شہر زیارت میں موسم سرما کی برفباری کے بعد وادی میں سردی کی شدت بڑھ گئی ۔زیارت اور گرد و ...دسمبر 25, 2024نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
طلبا و طالبات کیساتھ والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت،محکمہ تعلیم سندھ نے ...دسمبر 25, 2024پی آئی اے کیلئے نئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ائیرلائن کیلئےنئے سال میں کتنے طیارے خریدے جائیں گے؟ سی ای اوپی آئی ...دسمبر 25, 2024شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
شدیددھندکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم2لاہور سے خانقاں ڈوگراں دھندکی وجہ سےبند،ایم3لاہورسےرجانہ پردھندکی وجہ سے ...دسمبر 25, 2024کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات
سیاحت اور مذہبی رواداری کےفروغ کیلئے اہم اقدام، کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی خصوصی سکیورٹی کا اہتمام،یوم قائد اور ...دسمبر 25, 2024بانیٔ پاکستان کا 148 واں یومِ ولادت:ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یومِ ولادت آج ...دسمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©