Day: دسمبر 26، 2024
فوجی عدالتوں نے سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی
فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث احسان اللہ نیازی سمیت مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سپریم ...دسمبر 26, 2024پاکستان ،چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اور چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں قائداعظم اورماؤژےتنگ کےمجسموں کی نقاب کشائی کی ...دسمبر 26, 2024سنچورین ٹیسٹ:پاکستان کی پوری ٹیم 211پرآؤٹ ہوگئی
سنچورین ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کےخلاف پاکستان کی پوری 211 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں ...دسمبر 26, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس:شیخ رشیدنےفردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ ...دسمبر 26, 2024پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے،ترجمان
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ رواں سال ...دسمبر 26, 2024آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں
یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ ...دسمبر 26, 2024بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر
بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ ...دسمبر 26, 202426ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
کراچی بارکونسل نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیاجائے،26ویں آئینی ترمیم ...دسمبر 26, 2024توشہ خانہ2کیس:سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےتوشہ خانہ2کیس کی سماعت کی۔بانی پی ...دسمبر 26, 2024ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں ،وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...دسمبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©