Day: دسمبر 27، 2024
شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاروفلمسازشہریارمنوراوراداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ نےسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا،فنکاروں نےبھی محفل کوچار چاند لگادئیے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارشہریارمنور نے ...دسمبر 27, 2024ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ ...دسمبر 27, 2024فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں
فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی ...دسمبر 27, 2024ملک کےمختلف شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کڑاکے کی سردی کیساتھ دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ ...دسمبر 27, 2024بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ وفاقی ...دسمبر 27, 2024نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ ...دسمبر 27, 2024پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں ...دسمبر 27, 2024فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف
فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ کے صارفین کو آن لائن کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا۔ ...دسمبر 27, 2024وزیراعظم کاگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس
وزیراعظم شہبازشریف نےگھریلوصارفین کوگیس سپلائی میں کمی کی شکایات پرنوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں گیس سپلائی کےحوالےسےجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ ...دسمبر 27, 2024پہلاٹیسٹ:شاہین211رنزپرڈھیر،جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،82رنز بنالیے
پہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں شاہین 211رنزبناسکےجبکہ جواب میں جنوبی افریقہ ٹیم کی بیٹنگ جاری ،3وکٹوں کےنقصان پر82رنزبنالیے۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ ...دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©