Month: 2024 دسمبر
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت کے طلبا کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں ...دسمبر 26, 2024باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو کرکٹ شائقین ...دسمبر 26, 2024سپورٹس ٹورازم کا فروغ:وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول سج گیا
سپورٹس ٹورازم کا فروغ ،وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد،جنت نظیروادی میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس ...دسمبر 26, 2024کڑاکے کی سردی،جنوری میں سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
کڑاکے کی سردی،محکمہ موسمیات نے جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...دسمبر 26, 2024سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان 2ٹیسٹ میچوں کی ...دسمبر 26, 2024پروفیسرشفیق الرحمن ڈائریکٹرانفارمیشن پی یو تعینات،تعلیمی حلقوں کاخیرمقدم
پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن کی بطور ڈائریکٹر انفارمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں نےخیرمقدم کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوپنجاب یونیورسٹی ...دسمبر 26, 2024ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ :عدالت کاتحریری حکم نامہ جاری
ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ کےلئےعدالت نےتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےضلع ...دسمبر 26, 202426نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس ...دسمبر 26, 2024ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف ...دسمبر 26, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا:حدنگاہ میں کمی،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ میں کمی ہونےسےموٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم4کو شدید دھند کےباعث ...دسمبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©