Month: 2024 دسمبر
جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت ...دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوخط ...دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری ...دسمبر 21, 2024کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے ...دسمبر 20, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبار کے اختتام پر روپے ...دسمبر 20, 2024مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کےبعدسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو ...دسمبر 20, 2024سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔ اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق ...دسمبر 20, 2024ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےالزام کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں ...دسمبر 20, 2024ابھیشیک ،ایشوریاکی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں
بالی ووڈسٹاراداکار ابھیشیک اورایشوریارائےکی ایک ساتھ اپنی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایک ویڈیووائرل ہورہی جس میں ...دسمبر 20, 2024پی ایس ایل کےدسویں ایڈیشن کاپلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےدسویں ایڈیشن کا پلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانے کافیصلہ کیاہے۔ پی سی بی کےمطابق ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری ...دسمبر 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©