Month: 2024 دسمبر
وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارر وانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارروانہ کردی گئی۔ ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ...دسمبر 20, 2024سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بارکےسابق8صدورکی جانب سے26ویں آئینی ...دسمبر 20, 2024الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کاایک اور بڑا حکم
عدالت نےاسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے بھی حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے پی ...دسمبر 20, 2024جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی ملتوی
جوڈیشل کمپلیکس اورہائیکورٹ حملہ کیس میں عدالت نے سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی تحریک ...دسمبر 20, 2024نادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
نادرانےپنشنرزاوربزرگ شہریوں کےانگلیوں کےنشانات مدہم ہوجانے پر مشکلات کےباعث نیانظام متعارف کروانےکافیصلہ کرلیا۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں مشاورتی کانفرنس منعقد ...دسمبر 20, 2024پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سےمتعلق تحفظات واضح ہیں،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ویدانت پٹیل نےکہاہےکہ پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ ...دسمبر 20, 2024واٹس ایپ کا کاروباری افراد کیلئے نیا دلچسپ اے آئی فیچر متعارف
واٹس ایپ کا کاروباری افراد کیلئے نیا دلچسپ اے آئی فیچر متعارف،میٹا کی فوری پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ...دسمبر 20, 2024جنوبی افریقہ سےسیریزجیتنےپروزیراعظم کی قومی ٹیم کومبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےجنوبی افریقہ سےون ڈےسیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبا رک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں،کوچز،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور متعلقہ ...دسمبر 20, 2024پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،محمدرضوان
قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ سےمیچ جیتنےکےبعد میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ ...دسمبر 20, 2024پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔کس صوبے میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ...دسمبر 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©