Month: 2024 دسمبر
پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ ...دسمبر 19, 2024سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی
کاروبارکےآغازپرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی۔ کاروباری ہفتےکےچوتھےروزکاروبارکےآغازپرسٹاایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھاگیا، 100انڈیکس1 لاکھ10ہزارکی سطح سےبھی نیچےآگیا،انڈیکس ایک لاکھ9ہزار177پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔ ...دسمبر 19, 2024کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...دسمبر 19, 2024ذوالفقار بھٹو کیس: فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا ...
ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ...دسمبر 18, 2024بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی ...دسمبر 18, 2024ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے۔ سینیٹرعرفان صدیق کاکہناتھاکہ تحریک ...دسمبر 18, 2024اداکارہ آمنہ ملک کاشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ آمنہ ملک نےشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ آمنہ ملک نےایک پوڈ کاسٹ ...دسمبر 18, 2024ایک بارپھرسونےکےبھاؤ میں اضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہونے ...دسمبر 18, 2024کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی ...دسمبر 18, 2024عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ ...دسمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©