Month: 2024 دسمبر
فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام ...دسمبر 18, 2024اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور ...دسمبر 18, 2024قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ ...دسمبر 18, 2024وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات ...دسمبر 18, 2024پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ ...دسمبر 18, 2024حکومت کابجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغاز
حکومت نےمارچ2025تک بجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغازکردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیز،بجلی گھروں،شمسی پن بجلی منصوبوں کےساتھ مارچ تک مذاکرات مکمل ...دسمبر 18, 2024گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف
گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف،اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز ...دسمبر 18, 2024پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں ...دسمبر 18, 2024ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں: مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریکارڈ آمدن
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں۔ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریلوے کو ریکارڈ آمدن،پاکستان ریلویز نے مالی ...دسمبر 18, 2024صحافیوں کی جاسوسی:آئرلینڈمیں پولیس کوبھاری جرمانہ
برطانوی عدالت نےصحافیوں کی جاسوسی کرنےپرشمالی آئرلینڈپولیس پربھاری جرمانہ عائدکردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شمالی آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے ...دسمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©