Month: 2024 دسمبر
جی ایچ کیو حملہ کیس:عدالت نےمزید9ملزمان پرفردجرم عائدکردی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عدالت نےمزید9ملزمان پرفرد جرم عائدگردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردعدالت کےجج امجد علی شاہ نے9مئی جی ایچ کیوحملہ ...دسمبر 16, 2024رمضان شوگرملزریفرنس:عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی
رمضان شوگرملزریفرنس میں اینٹی کرپشن عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرملزریفرنس کی سماعت کےلئےحمزہ شہباز ...دسمبر 16, 2024پاکستان کیلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ پاکستان کےلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرسینیٹرفیصل واوڈانےایک پیغام لکھاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ سب ...دسمبر 16, 2024موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی،جسٹس منصورعلی شاہ
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی۔ جسٹس منصورعلی شاہ کالاہورمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان ...دسمبر 16, 2024دورہ چین مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازوطن واپس پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی پہنچ گئیں۔ مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے لاہور ...دسمبر 16, 2024سردی کی جاری لہرمیں کمی کاامکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...دسمبر 16, 2024طلبا کیلئے خوشخبری :موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےیو نیفارم ...دسمبر 16, 2024پی آئی اے نےیورپ جانیوالے مسافروں کیلئے بکنگ شروع کردی
یورپ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئےخوشخبری،قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) نے یورپ جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے پروازوں کی بکنگ ...دسمبر 16, 2024آئی فون سے کمپیوٹر میں فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب ہوا آسان
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،آئی فون اور کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب آسان ہو گیا۔ آئی فون اور ...دسمبر 16, 2024قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اہم بل پیش کیےجانےکاامکان
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیاجس میں اہم بل پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ...دسمبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©