Month: 2024 دسمبر
مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور ...دسمبر 14, 2024حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں
حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون ...دسمبر 14, 2024جنوبی کوریا:صدرکیخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور
جنوبی کوریامیں صدریون سک یول کےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظورہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےصدرکےمواخذےکی تحریک میں قومی اسمبلی کے300ارکان نےحق ...دسمبر 14, 2024ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ...دسمبر 14, 2024رات جیل میں گزارنےکےبعدالوارجن کورہائی مل گئی
تامل فلموں کےاداکارالوارجن کو بھگدڑ کیس میں گزشتہ روزگرفتارکیاگیاتھاجس کو اب ضمانت پررہاکردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑ مچنے کے ...دسمبر 14, 2024حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے،خالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت چھوڑنے میں میرا ...دسمبر 14, 2024سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ 9 مئی ...دسمبر 14, 20249مئی کنٹینرجلانےکاکیس:حماداظہر،اسلم اقبال سمیت دیگراشتہاری قرار
9مئی کوکلمہ چوک میں کنٹینرجلانےکےکیس میں عدالت نےحماداظہراورمیاں اسلم اقبال سمیت 8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...دسمبر 14, 2024امریکہ:مشرقی ریاستوں میں ڈورن طیاروں کی پروازیں
امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں ڈرون سےمشابہ پراسرارطیاروں کی پروازیں دیکھی گئیں،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاڈرونزکی پروازوں سےانتظامیہ بھی بےخبرنکلی۔ امریکی ...دسمبر 14, 2024گوگل کا نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اپنے آرٹی فیشل ...دسمبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©