Month: 2024 دسمبر
چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی
چیمپئنزٹرافی کامعاملہ طےکرنےکیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کےمطابق آج کی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےتمام معاملات ...دسمبر 14, 2024چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
چلی میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ چلی کےدارالحکومت سانٹیاگومیں6.3شدت کازلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاعوام ڈرکےمارے عمارتوں سےباہرنکل ...دسمبر 14, 2024اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کب کرےگا؟تاریخ سامنےآگئی
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف ...دسمبر 14, 2024دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوپھرشکست،جنوبی افریقہ نے2-0سےسیریزاپنےنام کرلی
دوسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ نےشاہینوں کوشکست دےکر سیریز 2-0سےاپنےنام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت ...دسمبر 14, 2024ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
ملک میں ہفتہ وارمہنگائی 0.07فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ ...دسمبر 13, 2024سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس:ججزکیخلاف 30شکایات خارج
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججزکےخلاف 30شکایات خارج کردیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدکی سربراہی میں منعقدہوا، اجلاس میں ...دسمبر 13, 2024بدمعاشی،غنڈہ گردی سےبانی پی ٹی آئی وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بدمعاشی اورغنڈہ گردی سےبانی تحریک انصاف عمران خان وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،سزاؤں کاسلسلہ شروع ہوگاتورکنےکانام نہیں لےگا۔ اپنےایک بیان ...دسمبر 13, 2024مدارس رجسٹریشن بل پرصدرکےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں
مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت آصف علی زرداری کےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ صدرمملکت آصف زرداری نےسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر8اعتراضات اٹھائے۔صدرنےمدارس رجسٹریشن کےپہلےسےموجودقوانین کاحوالہ ...دسمبر 13, 2024فلم ’پشپا2‘کےسٹاراداکار الو ارجن گرفتار
تامل فلموں کےسٹاراداکارالوارجن کوپولیس نےبھگدڑکےکیس میں گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تامل فلم کےپریمیئرمیں بھگدڑمچنےسےمعروف بھارتی اداکارالوارجن کوپولیس نےگرفتارکرلیا،،فلم’پشپا2‘پریمیئرمیں بھگدڑسےخاتون ہلاک ہوئی جبکہ ،2بیٹےشدیدزخمی ...دسمبر 13, 2024یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ،ٹرمپ برس پڑے
یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ کرنےپرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے تنقید کے نشتربرسادئیے۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ...دسمبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©