Month: 2024 دسمبر
پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازان دنوں چین کےدورےپرہیں جہاں پراُنہوں نے آج ...دسمبر 13, 2024اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تقرری کامعاملہ،وفاقی حکومت نے جواب جمع کر ادیا
اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کامعاملےپروفاقی حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمدشفیع صدیقی نےاسحاق ڈارکی ...دسمبر 13, 2024پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،کسی کواگرغلط فہمی ہےکہ ہم ڈرجائیں گےایسانہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا ...دسمبر 13, 2024آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال
وفاقی وزیرجام کمال نےکہاہےکہ آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرجام کمال کاکہناتھاکہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک ...دسمبر 13, 2024الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن
الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن،ممبران اسمبلی کوگوشوارےجمع کروانےکےلئے حتمی تاریخ دےدی۔ الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اراکین پارلیمنٹ کیلئےگوشوارےجمع کرانےکی حتمی تاریخ31دسمبرہے،ارکان ...دسمبر 13, 2024شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام ...دسمبر 13, 2024چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم ...دسمبر 13, 2024معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ...دسمبر 13, 2024پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی ...دسمبر 13, 2024سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر ...دسمبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©