Month: 2024 دسمبر
مقبول سوشل میڈیا انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف
نوجوان نسل میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف،دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرائل ریلز ...دسمبر 13, 2024ملٹری کورٹس میں سویلینزکاٹرائل:سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کوفیصلےسنانےکی اجازت دیدی
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل پرسپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دےدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی ...دسمبر 13, 2024پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان ...دسمبر 13, 2024پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی
پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن ...دسمبر 13, 2024ملٹری کورٹس کا معاملہ:جوشخص آرمی میں اس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا،جسٹس مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جوشخص آر می میں ہےاس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی ...دسمبر 12, 2024نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی ...دسمبر 12, 2024مدارس رجسٹریشن بل:نوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں ایکٹ پاس ہوچکاہےنوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا ...دسمبر 12, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد ...دسمبر 12, 2024پریانکاچوپڑا شوبزانڈسٹری میں واپسی کیلئے پرعزم
بھارتی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑاشوبزمیں واپسی کےلئے پرعزم،اداکارہ کس پراجیکٹ کےذریعےانٹری دینےوالی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاکھوں دلوں ...دسمبر 12, 2024فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی
بالی ووڈ کی دنیامیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنےوالے اداکار اکشےکمار’ہاؤس فل 5‘کی شوٹنگ کےدوران حادثےمیں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق ...دسمبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©