Month: 2024 دسمبر
پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ...دسمبر 12, 2024شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ
شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی ...دسمبر 12, 2024ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان
ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ...دسمبر 12, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی مشکلات میں ...دسمبر 12, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ...دسمبر 12, 2024شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر
شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ ...دسمبر 12, 2024امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور
امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں ...دسمبر 12, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن ...دسمبر 12, 2024وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی ...دسمبر 12, 2024دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول
دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت ...دسمبر 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©