Month: 2024 دسمبر
فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی پی ٹی آ ئی کوکیسے چھوڑا جاسکتا ہے ،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ فیض حمیدنےثبوت اورگواہی دیدی،اب بانی تحریک انصاف عمران خان کو کیسےچھوڑاجاسکتاہے۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ مولاجٹ کی سیاست علی امین کررہاہےاس کا ...دسمبر 10, 2024سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...دسمبر 10, 2024عمران خان کی اڈیالہ جیل سےکےپی منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
سپریم کورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزارجرمانےکےساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان ...دسمبر 10, 2024اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو ...دسمبر 10, 2024شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ...دسمبر 10, 2024بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ ...دسمبر 10, 2024پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد ...دسمبر 10, 2024حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن
وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔ وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ہے،اب تک ...دسمبر 10, 2024سردہواؤں کا راج،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی، بارش کی پیشگوئی
سردہواؤں کا راج برقرار،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...دسمبر 10, 2024آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ بورڈ ذرائع ...دسمبر 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©