Month: 2024 دسمبر
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر متعارف
واٹس ایپ کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نےواٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر کا اضافہ کردیا۔ میٹا کی جانب سے ...دسمبر 10, 2024محمدالبشیرشام کی عبوری اتھارٹی کےسربراہ نامزد
شامی باغی کمانڈرابومحمدجولانی نےمحمدالبشیرکوشام کی عبوری اتھارٹی کاسربراہ نامزد کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شامی باغیوں کےقریبی ذرائع نےنامزدگی کی تصدیق کرتےہوئےبتایاکہ سرکاری اعلان ...دسمبر 10, 2024توہین عدالت کیس:نوٹس کیاتوعمران خان کو پیش کرناپڑےگا،جسٹس امین الدین
توہین عدالت کیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اگرعدالت نےنوٹس کیاتوبانی تحریک انصاف عمران خان کویہاں پیش بھی کرناپڑےگا۔ جسٹس امین ...دسمبر 10, 2024فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس:زیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنےکی استدعامسترد
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس میں سپریم کورٹ نےزیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعامستردکردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...دسمبر 10, 2024سرد ہواؤں کا راج،بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل
سرد ہواؤں کا راج بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات نے موسمی تبدیلی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ محکمہ ...دسمبر 9, 2024انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکیلئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کااہم اقدام
انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکےلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات پر ...دسمبر 9, 2024ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتےہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ صدردوسرےایکٹ ...دسمبر 9, 2024190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،بانی تحریک انصاف عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوگئے۔ ...دسمبر 9, 2024حافظ قرآن ہونےکےباوجودگلوکارکیسابنا،بلال سعیدنےحقائق سےپردہ اٹھادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےگلوکاربلال سعیدنےحافظ قرآن ہونے کے باوجود گلوکاری کاسفرکیسےمکمل کیاگلوکارنےحقائق سےپردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں گلوکاربلال سعیدنےایک نجی ٹی وی شومیں ...دسمبر 9, 2024ڈربن:قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں ، شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکیلئےعزم
ڈربن میں قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں،شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکےلئےپرعزم ہیں۔ کروسیڈرزسپورٹس کلب میں شاہینوں نےجم کرپریکٹس کی،اوردوران ٹریننگ مقامی کنڈیشنز میں ...دسمبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©