Month: 2024 دسمبر
یوٹیوب نے’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
یوٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب نے ’’پلے سم تھنگ‘‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ جس کا مقصد صارفین کے لیے ویڈیو ...دسمبر 30, 2024محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے بسیں لازمی قرار دے دیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کیلئے ...دسمبر 30, 2024ریلوے کا 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ریلوے انتظامیہ نے ریل کے مسافروں کی ...دسمبر 30, 2024شدید سردی، دھند اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
کڑاکے کی سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ ...دسمبر 30, 2024وزیراعظم اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل کرینگے
وزیراعظم شہبازشریف اڑان پاکستان پروگرام کااعلان کل31دسمبرسال کےآخری روز کریں گے۔ ذرائع کےمطابق اڑان پاکستان5سال کاقومی اقتصادی پلان ہے جو2024 سے2029تک ہوگا،حکومت ...دسمبر 30, 2024فتح جنگ:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق،متعددزخمی
موٹروےایم 14پرفتح جنگ انٹرچینج کےقریب مسافربس حادثے کاشکار ہونے سے10افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم14پرفتح جنگ انٹرچینج کے قریب ...دسمبر 30, 2024سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کر جائے گا، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سال2024جاتےجاتےعوام کیلئےاچھی خوشخبریاں دے کرجائےگا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ہماری تمام کاوشیں آپ کوگراؤنڈپرنظرآئیں ...دسمبر 30, 2024ریلوے کا لاہور سے کراچی کیلئے جدید نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز نے لاہور اور کراچی کے درمیان تیز رفتار ایکسپریس ٹرین شروع کرنے کافیصلہ کر لیا۔ یہ ٹرین اسلام آباد اور ...دسمبر 30, 2024طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔ سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر ...دسمبر 30, 2024واٹس ایپ میں ’سکیننگ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،میٹا نے اپنی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ پر منفرد فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ انسٹینٹ میسیجنگ ...دسمبر 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©